پکڑ تختی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شکنجے کے اوپر کا تختہ جو کسنے کے کام آتا ہے اس پر پیچ کسا رہتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شکنجے کے اوپر کا تختہ جو کسنے کے کام آتا ہے اس پر پیچ کسا رہتا ہے۔